Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بینڈباجوں کے ساتھ نعت پڑھنا
- Fatwa no.
- 462-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ڈی جے اور بینڈ بجا کر ان کے ساتھ نعت پڑھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
کیا ڈی جے اور بینڈ بجانا ویسے ہی ناجائز و حرام اور گناہ ہے ، ان کی حرمت صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ پھر نعت شریف کے ساتھ بجانے کی وجہ سے ان کی حرمت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ لہذا اس سے بچنا بہت ضروری ہے ، ورنہ اس طرح نعت پڑھنے والے اور ڈی جے اور بینڈ بجانے والے اور برضاور غبت ان کو سننے والے سب ثواب کے بجائے الٹے گناہگار ہوں گے۔ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی نعت پاک پڑھنا بلاشبہ باعث ثواب، باعث برکت، سبب نزول رحمت خداوندی اور نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی رضا و خوشنودی اور آپ کی محبت میں اضافے کا سبب ہے ، لیکن باقی تمام معاملات کی طرح اس میں بھی شریعت کی پاسداری لازم ہے ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.