Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟

Fatwa no.
461-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی عورت نے رمضان کاروز دور کھا ہو اور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے، تو آپ نے بتادیا کہ اس کاروزہ ٹوٹ جائے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا، پینا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

کسی عورت نے روزہر کھا ہوا تھا اور حیض کی وجہ سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا، تو روزہ ٹوٹنے کے بعد اس کے لئے کھانا پینا جائز ہے، البتہ اگر رمضان کا مہینہ ہو تو بہتر یہ ہے کہ سب کے سامنے کھانے پینے سے پر ہیز کرے۔ رمضان کا مہینہ نہ ہو مثلا قضا یا نفلی روزور کھا ہو اور حیض آجائے تو اس کے بعد سب کے سامنے کھانے پینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي عبده المذنب محمد نوید چشتی عفی عنه Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.