Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسلامی بہن کے ہاتھوں پرآٹالگارہ گیااورنمازپڑھ لی
- Fatwa no.
- 457-WAT
Question
(دعوت اسلامی) روٹی پکانے پر ہاتھ دھونے کے بعد ناخن پر آٹالگارہ گیا اور ہاتھ دھوتے وقت اسلامی بہن کو نظر نہیں آیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں اسلامی بہن کی نماز ہو گئی ، ہاں نظر آنے کے بعد اس کو چھڑا کر اس جگہ کو دھو کر اگلی نماز پڑھی جائے کیونکہ قاعدہ یہ ہے کہ جس کی انسان کو عموما ( جیسے جسم کا میل، مکھی، چھر کی بیٹ وغیرہ) یا خصوصا ( جیسے رنگریز کے لئے رنگ کا جرم اور لکھنے والے کے لئے روشنائی کا جرم اور آٹا گوندھنے والی خواتین کے لئے آٹا وغیرہ) ضرورت پڑتی رہتی ہے اور اس کی نگہداشت میں حرج ہے، تو ایسی چیزا گر جسم پر لگی رہ گئی اور بوقت وضو و غسل اس کا علم نہ ہو سکاتو وضو و غسل اور نماز ہو جائے گی، ہاں معلوم ہونے پر چھڑا کر پانی بہاناضروری ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.