Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنابت کی حالت میں حیض آگیاتوغسل کاحکم
- Fatwa no.
- 455-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جنابت کی حالت میں حیض آگیا تو غسل کا حکم ؟
Answer (beginning)
اگر عورت پر غسل جنابت تھا اور حیض شروع ہو گیا، تو اب اس پر فی الحال غسل جنابت کر ناضروری نہیں، حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل ضروری ہوگا۔ البتہ اگر وہ صفائی کے لیے غسل کرنا چاہے، تو دوران حیض بھی غسل کر سکتی ہے ، اس میں کوئی ممانعت بھی نہیں ہے۔ البتہ نجاست حکمیہ حیض ختم ہونے کے بعد غسل کرنے سے زائل ہو گی۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامی عبده المذنب محمد نوید چشتی عفی عنه Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) SEMINAS www.daruliftachlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.