Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازمیں خلاف ترتیب تلاوت کرنا
- Fatwa no.
- 453-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کی پہلی رکعت میں سورہ ماعون پڑھی ، پھر دوسری رکعت میں بھول کر سورہ قریش پڑھ لی، تو سجدہ سہو واجب ہو گا یا سجدہ سہو کے بغیر بھی نماز درست ہو گی ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں بغیر سجدہ سہو کے نماز درست ہو جائے گی۔ تفصیل اس بارے میں یہ ہے کہ نماز میں سورتوں کی ترتیب، یعنی جو آیت یا سورت پہلے ہے ، اسے پہلی رکعت میں اور جو بعد میں ہے اسے بعد والی رکعت میں پڑ ھناواجب ہے اور قصداً النا قرآن پاک پڑھنا یعنی جو سورت یا آیت بعد میں ہے اسے پہلی رکعت میں پڑھنا اور جو پہلے ہے ، اسے بعد والی رکعت میں پڑھنا، ناجائز اور گناہ ہے اور اگر قصد انہ ہو، بلکہ بھول سے ہو (جیسا کہ پوچھی گئی صورت میں ہے ) تو گناہ نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.