Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازمیں سورہ فاتحہ کی کوئی آیت چھوٹ گئی

Fatwa no.
449-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی نے نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ میں بھول کر " اھدنا الصراط المستقیم " نہیں پڑھا اور نماز کے آخر میں یاد آیا تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

فرض نماز کی پہلی دور کعتوں میں پوری الحمد شریف پڑھنا واجب ہے، یعنی اس کی ساتوں آیتیں کہ ہر ایک آیت مستقل واجب ہے ، ان میں ایک آیت بلکہ ایک لفظ کا ترک بھی ترک واجب ہے اور بھول کر نماز کا واجب چھوڑنے سے جدہ سہو لازم ہوتا ہے، لہذا اگر بھول کر سورۃ فاتحہ کا کوئی حصہ چھوڑ دیا اور نماز کے آخر میں یاد آیا اور سجدہ سہو کر لیا تو نماز ہو جائے گی۔ اور اگر سجدہ سہو نہ کیا یا جان بوجھ کر ایسا کیا تو نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.