Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہندی میں قرآن مجید چھاپنا
- Fatwa no.
- 447-WAT
Question
ہندی میں قرآن مجید چھاپنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ قرآن پاک تو عربی میں رسم عثمانی کے مطابق ہی ہو گا اور ساتھ ہندی میں اس کا ترجمہ چھاپا جائے گا تو ایسا کرنا جائز ہے۔ لیکن اگر آپ قرآن کریم کے مبارک کلمات کو ہی ہندی میں لکھنے اور چھاپنے کے متعلق پوچھ رہے ہیں تو اس حوالے سے یہ یادرکھیے کہ قرآن کریم کو رسم عثمانی کے مطابق لکھناہی لازم ہے ، رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور انداز میں ، خواہ وہ ہندی ہو ، فارسی ہو ، انگریزی ہو ، اس طرح لکھنا، چھاپنا، ہر گز جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.