Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجرکی نمازسورج نکلنے سے کتنی دیرپہلے پڑھنے سے ہو جائے گی
- Fatwa no.
- 442-WAT
Question
(دعوت اسلامی) فجر کی نماز سورج نکلنے سے کتنی دیر پہلے تک پڑھنے سے ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
فجر کا وقت طلوع صبح صادق سے آفتاب کی کرن چمکنے تک ہے۔ اور اس پورے وقت کے اندر کسی بھی وقت فجر کی نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی، البتہ فجر کی نماز کا سلام بھی فجر کے وقت میں ہی پھیر ناضروری ہے ورنہ وہ نماز نہ ہوگی۔ نوٹ : سورج نکلا ہے یا نہیں ؟ اس کے لئے دعوت اسلامی کی طرف سے جاری کردہ نماز کے نظام الاوقات دیکھ سکتے ہیں، جس میں ہزاروں علاقوں کے نمازوں کے ٹائم ٹیبل موجود ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.