Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چچااوربھتیجی کے نکاح کاحکم

Fatwa no.
433-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چا اور بھتیجی کا نکاح جائز ہے؟

Answer (beginning)

چا اور بھتیجی کا نکاح ناجائز و حرام ہے، اس وجہ سے کہ ان کا آپس میں محرمیت کارشتہ ہوتا ہے اور شرعی طور پر محرم کے ساتھ نکاح ناجائز و حرام و باطل ہے۔ اس حرمت پر قرآن پاک میں واضح نص موجود ہے۔ چنانچہ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهُتُكُمْ وَبَنْتُكُمْ وَاَخَوتُكُمْ وَعَيْتُكُمْ وَخُلتُكُمْ وَبَنْتُ الْآخِ ترجمہ کنز الایمان : حرام ہوئیں تم پر تمہاری مائیں اور بیٹیاں اور بہنیں اور پھوپھیاں اور خالائیں اور بھتیجیاں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.