Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فاتحہ سے پہلے سورت پڑھنا

Fatwa no.
430-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص فرضوں کی پہلی دور کعتوں میں سے کسی رکعت میں بھولے سے سور وفاتحہ پڑھنے کی بجائے سورت پڑھنا شروع کر دے ، اور پھر ایک آیت پڑھنے کے بعد اسے یاد آئے کہ اسے فاتحہ پڑ ھنی تھی، تو اب وہ کیا کرے ؟

Answer (beginning)

فرضوں کی پہلی دور کعتوں میں یاوتر و سنن و نوافل کی کسی بھی رکعت میں اگر کوئی شخص بھولے سے سورہ فاتحہ پڑھنے کے بجائے سورت پڑھنا شروع کر دے اور کم از کم ایک چھوٹی آیت کی مقدار تلاوت کرلے تو ایسے شخص کے لئے حکم یہ ہے کہ اب سورت کو چھوڑ کر سور وفا تحہ پڑھے ، اس کے بعد کوئی چھوٹی سورت وغیرہ ملائے، اور آخر میں سجدہ سہو کرے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامی ابواحمد محمد انس رضا عطاری مدنی Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.