Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تنگی وقت کے سبب غسل نہ کرسکے،وضوکرسکے توکیاحکم ہے؟

Fatwa no.
428-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی پر غسل فرض ہو لیکن نماز کا وقت اتنا کم بچا ہو کہ غسل کرے گا، تو نماز قضا ہو جائے گی، لیکن وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ سکتا ہے، تو اس صورت میں وہ وضو کر کے نماز پڑھے یا تیم کرے ؟

Answer (beginning)

غسل فرض ہو لیکن نماز کا وقت اتنا کم بچا ہو کہ غسل کرے گا، تو نماز قضا ہو جائے گی، تو ایسے شخص کے لیے حکم یہ ہے کہ نہ غسل کرے اور نہ وضو کرے بلکہ تیم کر کے وقت میں نماز ادا کرے اور بعد میں غسل کر کے نماز دوہرائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامی ابو حذيفه محمد شفیق عطاری Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) SEMINAS www.daruliftachlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daraliftoahlesunnat.net Darulift Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.