Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مقتدی کے التحیات پڑھنے سے پہلے امام سلام پھیردے
- Fatwa no.
- 426-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر قعد واخیرہ میں امام صاحب نے مقتدی سے پہلے التحیات مکمل کر کے سلام پھیر لیا، تو مقتدی کیا کرے ، امام صاحب کے ساتھ سلام پھیر دے یا اپنی التحیات پوری کر کے بعد میں سلام پھیر دے؟
Answer (beginning)
اگر مقتدی نے ابھی "عبدہ و رسولہ تک نہیں پڑھا تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا تو ایسی صورت میں مقتدی، امام کے ساتھ سلام نہیں پھیرے گا بلکہ "عبدہ و رسولہ " تک پڑھ کر پھر سلام پھیرے گا اور اگر مقتدی "عبده و رسوله "تک پڑھ چکا تھا، درود شریف اور دعا ابھی نہیں پڑھی تو اب وہ امام کے ساتھ ہی سلام پھیر دے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي محمد عرفان مدنی Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.