Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے

Fatwa no.
423-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دو قرآن پاک، ایک بڑی سائز میں ہو جبکہ دوسرا چھوٹے سائز میں اس کے اوپر رکھا ہو ، قرآن کریم اٹھاتے ہوئے اوپر والا قرآن پاک نظر نہ آنے کی وجہ سے زمین پر گر جائے، تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

قرآن پاک اگر غلطی سے زمین پر گر جائے، تو گناہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی صدقہ و کفارہ لازم ہے۔ فورا ادب سے اٹھا کر ادب کی جگہ رکھ دیا جائے۔ لیکن ہر ایک پر لازم ہے کہ قرآن پاک احتیاط وادب سے دیکھ بھال کر اٹھائے اور ایسی بے احتیاطیوں سے بچے کہ جس سے قرآن پاک کی بے ادبی ہو سکتی ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي ابو حذيفه محمد شفیق عطاری Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulift Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.