Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جسم پرموجودخشک منی پاک کرنے کاطریقہ
- Fatwa no.
- 422-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) منی جسم کے کسی حصے پر لگی اور خشک ہو گئی، تو کیا اسے بھی رگڑ کر صاف کریں، تو وہ حصہ پاک ہو جائے گا ؟
Answer (beginning)
منی کپڑوں یا بدن کے کسی حصے پر لگ کر خشک ہو جائے، تو اسے اچھی طرح مل کر جھاڑنے اور صاف کرنے سے بھی وہ کپڑا یا بدن کا وہ حصہ پاک ہو جائے گا اور منی گاڑھی ہو یا پتلی، دونوں صورتوں میں اسے کھرچ یار گڑ کر پاک کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ حکم اس صورت میں ہے جب منی خشک ہو اور منی میں یا کپڑے یا بدن کی اس جگہ پر پیشاب وغیرہ کوئی نجاست نہ ہو۔ لہذا اگر منی گیلی ہو یا اس میں یا کپڑے یا بدن کی اس جگہ پر پیشاب وغیرہ کوئی نجاست ہو، تو پھر اس کو دھو کر ہی پاک کیا جاسکتا ہے، کھرچ یار گڑ کر پاک نہیں کیا جاسکتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.