Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیض و نفاس کی حالت میں ناخن کاٹنا

Fatwa no.
420-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حیض و نفاس کی حالت میں ناخن کاٹ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

اگر عورت حیض اور نفاس سے پاک ہو گئی اور ابھی تک غسل نہیں کیا، تو اس حالت میں اس کے لئے غیر ضروری بال صاف کرنا مکروہ تنزیہی ہے کہ یہ حیض و نفاس سے پاک ہونے کے وقت حدث والی ہوئی ہے، اور اس پر اس وقت غسل فرض ہوا ہے ، اب اس حالت میں وہ بجنبی کی طرح ہے جیسے جنبی کے لئے حالتِ جنابت میں بال صاف کرنا یا ناخن کاٹنا مکروہ تنزیہی ہے ، اسی طرح اس کے لیے حکم ہے ، اور اگر وہ حیض و نفاس سے پاک نہیں ہوئی، تو اس حالت میں ناخن کاٹ سکتی ہے، کیونکہ ابھی تک یہ حدث والی نہیں ہے اور اس پر غسل فرض نہیں ہے ،اس حالت میں وہ اس معاملے میں پاک آدمی کی طرح ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.