Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چارنوافل میں قراءت کی ترتیب کا حکم؟

Fatwa no.
419-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نفل نماز کے شفع اول میں جو سورتیں پڑھیں شفع ثانی میں ان سے پہلے والی سورتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ جیسے پہلی میں اگر سور وفلق اور دوسری میں سورہ ناس پڑھی تو کیا تیسری میں سور کا لحب اور چوتھی میں سور کاخلاص پڑھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

چار رکعتی نفل نماز کے شفع اول میں جو سورتیں پڑھی جائیں، شفع بانی میں ان سے پہلے والی سورتیں پڑھنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ نفلوں کا ہر شفعہ علیحدہ نماز ہے لہذا جس طرح دور کعات پر سلام پھیرنے کے بعد اگلی دور کعات جب ادا کرے تو پچھلی ادا کی گئیں رکعات میں جن سورتوں کی تلاوت کی تھی، ان سے اوپر والی سورتیں ان اگلی دورکعات میں ادا کر سکتا ہے، اسی طرح بغیر سلام پھیرے جب اگلی دورکعات شروع کر دیں تو ان میں بھی ایسا کر سکتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.