Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کافر کے ساتھ ایک برتن میں کھانا پینا کیسا ہے؟

Fatwa no.
417-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کافر کا جوٹھا کھانا پینا، نیز کافر کے ساتھ ایک برتن میں کھانا پینا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

سلمان کے لیے کافر کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنانا جائز و حرام ہے ، کافر کا جو ٹھا کھانا پینا بھی بہت برا فعل ہے اور اس سے علمائے کرام نے نہایت تاکید کے ساتھ منع فرمایا ہے۔ نیز علماء کرام نے فرمایا کہ : جیسے تھوک، رینٹھ ، کھنکھار کہ پاک ہیں مگر آدمی ان سے گھن کرتا ہے، اس سے بہت بد تر کافر کے جو ٹھے کو سمجھنا چاہیے۔ یو نہی بلا ضر ورت کسی کافر کے ساتھ کھانا پینا بھی منع ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.