Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزوں کی قضامیں دن وغیرہ کی تعیین

Fatwa no.
416-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں بوجہ بیماری آٹھ سال کے روزے نہیں رکھ سکا۔ اب ان کی قضا کر رہا ہوں۔ مجھے نیت میں سال اور دن معین کرنا ہو گا یا سال اور دن کی تعین کیے بغیر بھی یوں نیت کرنے سے روزے درست ہو جائیں گے کہ مجھ سے پہلا روزہ جو قضا ہوا ہے وہ بھر رہا ہوں ؟

Answer (beginning)

روزوں کی قضا میں دن اور سال کی تعیین کر سکیں تو بہتر ہے، یا جیسا سوال میں ذکر کیا کہ ہر بار پہلا کہہ کر کر لیں۔ البتہ یہ لازمی نہیں ہے۔ مطلق روزے کی نیت سے رکھ کر تعداد پوری کر لیں تو بھی کافی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي ابورجا محمد نور المصطفى عطاری مدنی Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulift Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.