Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مخصوص ایام میں تلاوت نہ کرنے پراحادیث
- Fatwa no.
- 411-WAT
- Issued
- 16 جمادی الاخری 1443ھ / 20 جنوری 2022
Question
عورت مخصوص ایام میں تلاوت قرآن پاک نہیں کر سکتی، اس پر کوئی حدیث ہو تو بتا دیں۔
Answer (beginning)
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "لا تقرأ الحائض، ولا الجنب شيئا من القرآن ترجمہ : حیض والی عورت اور جنبی قرآن میں سے کچھ بھی نہ پڑھے۔ (سنن الترمذي 236/1، مصطفی البابی الحلبی، مصر) حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " لا يقرأ الحائض ولا الجنب ولا النفساء القرآن ترجمہ : حیض والی، جنبی اور نفاس والی عور تیں قرآن نہ پڑھیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.