Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیرموکدہ سنتیں نہ پڑھنا
- Fatwa no.
- 405-WAT
- Issued
- 15 جمادی الاخری 1443ھ / 19 جنوری 2022
Question
سنت غیر مؤکدہ نماز چالیس دن چھوڑ نا گناہ ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
سنت غیر مؤکدہ پڑھنے کی احادیث مبارکہ میں ترغیب دلائی گئی ہے چنانچہ عصر کی قبلیہ غیر موکدہ سنتوں کے بارے میں فرمایا کہ اس کو پڑھنے والے پر جہنم کی آگ حرام ہو جاتی ہے لہذا اس کو پڑھنے کی عادت بنانی چاہئے البتہ ان کو ایک دن یا چالیس دن چھوڑنا گناہ نہیں ہے البتہ بلاوجہ چھوڑنا شریعت میں نا پسندیدہ عمل ضرور ہے اور بڑی سعادت سے محرومی بھی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامی ابواحمد محمد انس رضا عطاری مدنی Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.