Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض نماز کے بعد دعا نہ مانگنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 404-WAT
- Issued
- 15 جمادی الاخری 1443ھ / 19 جنوری 2022
Question
(دعوت اسلامی) اگر کوئی فرض نماز کے بعد دعا نہ مانگنے کی عادت بنالے تو وہ گنہ گار ہو گا یا نہیں ؟
Answer (beginning)
فرض نماز کے بعد دعامانگنا مستحب ہے اور اس وقت دعازیادہ قبول ہوتی ہے جیسا کہ ترمذی شریف میں روایت ہے: "پوچھا گیا یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کس وقت کی دعا زیادہ مقبول ہوتی ہے ؟ جواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا برات کے اخیر حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد “۔ البتہ فرض نماز کے بعد دعا نہ مانگنا اور اس کی عادت بنانا گناہ تو نہیں ہے مگر ایک بڑی سعادت سے محرومی ضرور ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.