Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زنا کے بعد نکاح کی تفصیل

Fatwa no.
399-WAT
Issued
26 جمادى الأولى 1443ھ / 31 دسمبر 2021

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی غیر شادی شدہ لڑکی نے معاذ اللہ ، زنا کیا، اور اس کے بعد اس کا نکاح ہو نا ہو ، تو کیا اس پر اس زنا کی وجہ سے عدت لازم ہوگی ؟

Answer (beginning)

پہلے تو یہ یادر ہے کہ زنا کر نانا جائز و حرام، سخت گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، اگر کسی نے ایسا کیا تو وہ سچے دل سے توبہ کرے۔ اور جہاں تک زنا کے بعد نکاح کا مسئلہ تو اس حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ اس صورت میں زنا کی عدت نہیں ہے ، زنا کے فورا بعد بھی نکاح ہو سکتا ہے۔ البتہ جس سے زنا کیا تھا اگر اسی لڑکے سے نکاح کر لیا تو نکاح کے بعد ہمبستری وغیرہ کرنا بھی جائز ہے اگر چہ زنا سے حمل ٹھہر چکا ہو اور اگر کسی اور لڑکے سے نکاح ہوا تو اگر زنا سے حمل نہیں ہوا تو اس شوہر کو اس کے ساتھ ہمبستری وغیرہ کرنے کی اجازت ہے لیکن اگر یہ عورت زنا سے حاملہ ہو چکی تو اگر چہ نکاح درست ہے، مگر جب تک یہ حمل…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.