Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شبِ براءت میں شادی کرنا

Fatwa no.
397-WAT

Question

کیا شب براءت میں شادی کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

دیگر راتوں کی طرح شب براءت میں بھی شادی کر سکتے ہیں، کیونکہ شریعت اسلامیہ میں سال کے کسی مہینے ، کسی دن اور کسی بھی رات شادی کرنے کی کہیں کوئی ممانعت نہیں، لہذا اس رات میں بھی شادی کر سکتے ہیں۔ البتہ یہ بات ذہن نشین رہے کہ جس طرح عام دنوں میں شادی کے موقع پر ہونے والے ناجائز کاموں مثلا، ڈھول، گانے باجے ، بے پردگی ، مردو عورت کے مخلوط پروگرامز وغیرہ کا ارتکاب کرنا حرام و گناہ ہے، یونہی اس رات کرنا بھی حرام و گناہ ہے، بلکہ یہ ایک مقدس رات ہے، اس طرح کے کاموں کے سبب اس رات کا تقدس پامال کرنے کی وجہ سے ان کاموں کی حرمت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.