Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تہجدکی باجماعت نمازمیں قراءت کیسے کی جائے؟
- Fatwa no.
- 391-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تہجد کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی اور امام نے بلند آواز سے قراءت نہ کی تو نماز ہو جائے گی؟
Answer (beginning)
تہجد کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی اور امام نے بلند آواز سے قراءت نہ کی تو واجب ترک ہوا کہ رات کے نوافل میں جماعت کے ساتھ ادا کرنے کی صورت میں جہری قراءت واجب ہے۔ اگر بھول کر ایسا ہو گیا تھا تو سجدہ سہو کر لینے سے نماز درست ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہونہ کیا یا قصداً آہستہ قراءت کی تو نماز مکروہ تحریمی اور واجب الاعادہ ہو گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي ابو صديق محمد ابوبکر عطاری Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnot f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.