Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیرموکدہ سنتوں کی چاررکعات اداکرنے کاطریقہ

Fatwa no.
390-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چار سنت غیر مؤکدہ کو کیسے ادا کریں گے ؟ یعنی دور کعت کے بعد درود و دعا پڑھیں گے یا نہیں؟

Answer (beginning)

چار رکعتی سنن غیر مؤکدہ میں دور کعتوں کے بعد جو قعدہ کیا جاتا ہے، اس میں التحیات پڑھنے کے بعد درود پاک بھی پڑھیں گے اور اس کے ساتھ دعائے ماثورہ بھی پڑھیں گے ، پھر جب تیسری رکعت کے لئے کھڑے ہوں گے ، تو اسے ثناء سے شروع کریں گے۔ البتہ اگر کوئی ان کو سنن مؤکدہ کی طرح پڑھے (یعنی دوسری رکعت میں عبدہ ورسولہ تک پڑھ کر کھڑا ہو جائے اور تیسری رکعت کو شاہ کے بغیر شروع کر دے)، تو بھی اس کی نماز ہو جائے گی، لیکن سنن غیر مؤکدہ کے لیے افضل طریقہ پہلے والا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.