Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

باتھ روم میں وضو کرنے کا حکم

Fatwa no.
384-WAT

Question

کیا باتھ روم میں وضو کر سکتے ہیں ؟ باتھ روم میں وضوکرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

ہاتھ روم میں اگر وضو کیا تو اگر چہ فرائض مکمل ہونے کی وجہ سے وضو ہو جائے گا نگر ہاتھ روم میں وضو کرنا نہیں چاہیے کیونکہ اس میں وضو کی کئی سنتوں اور مستحبات ( مثلا بیٹھ کر وضو کرنا، اور بسم اللہ شریف اور دیگر دعاؤں) کا ترک لازم آئے گا۔ نیز اگر وضو کا پانی نجاست کی جگہ پر گرتا ہو تو یہ بھی مکروہ ہے۔ اور اگر اذکار وہاں ترک نہ کرے تو موضع نجاست کے پاس ذکر کرنا لازم آئے گا یہ بھی ممنوع ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.