Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کامسواک کرنا

Fatwa no.
378-WAT

Question

عورت کا مسواک کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حیض کی حالت میں مسواک کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

عام حالت کی طرح حیض کی حالت میں بھی عورت مسواک کر سکتی ہے۔البتہ عورت کے لئے بہتر ہے کہ وہ بجائے مسواک کے دوسری نرم چیزیں، مثلاً میسی کے ذریعے دانت صاف کرے، کیونکہ عورتوں کے دانت مردوں کے مقابلے میں کمزور ہوتے ہیں اور مسواک پر مواظبت (بیشگی ) ان کے دانتوں کو مزید کمزور کر دے گی اور مینی کے ذریعے دانت صاف کرتے وقت حصول ثواب کی نیت پائے جانے کی صورت میں مسواک کا ثواب بھی ملے گا، کہ عورت کے لئے یہ چیزیں ثواب کے معاملے میں مسواک کے قائم مقام ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.