Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام اورصف اول کے درمیان فاصلہ کی مقدار

Fatwa no.
376-Wat

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد میں جب جماعت ہوتی ہے، مقتدیوں کی صفیں بنی ہوئی ہوں تو امام کو مقتدیوں کی پہلی صف سے کتنا آگے کھڑا ہونا چاہیے ؟

Answer (beginning)

امام صف سے اتنا آگے کھڑا ہو کہ جو مقتدی اس کے پیچھے ہے اس کا سجدہ مسنون طریقے پر با آسانی ادا ہو سکے بلاضرورت اس سے کم فاصلہ رکھنا کہ جس سے مقتدیوں کو سجدہ میں تنگی ہو منع ہے ، اور اگر اتنی کم جگہ چھوڑی کہ مقام کی منتقلی کے سبب اس کے پیچھے مقتدی نہیں کھڑا ہو سکے گا، صف ناقص رہے گی تو یہ مکروہ تحریمی ہے یونہی بغیر کسی وجہ کے زیادہ فاصلہ چھوڑ دینا خلاف سنت مکروہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.