Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد قضا نماز پڑھنا
- Fatwa no.
- 375-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد بھی ( سورج طلوع ہونے سے پہلے تک) قضا نماز پڑھ سکتے ہیں، کیونکہ قضا نمازوں کیلئے کوئی وقت معین نہیں، مکروہ اوقات کے علاوہ انہیں جب چاہیں ادا کر سکتے ہیں اور مکروہ اوقات، جن میں کوئی بھی نماز جائز نہیں، وہ تین ہیں: (1) سورج کی پہلی کرن چپکنے سے لے کر اس وقت کہ جب تک سورج اتنا بلند نہ ہو جائے کہ مطلع صاف شفاف ہونے کی صورت میں اس پر نگاہ جمنا مشکل ہو جائے۔ (2) نصف النہار شرعی ( ضحوہ کبری) سے سورج ڈھلنے تک۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.