Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طٰہٰ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 371-WAT
- Issued
- 24 جمادی الاولی 1443ھ / 29دسمبر 2021ء
Question
طلہ نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
”طلہ“ نام رکھنا منع ہے، کیونکہ لفظ ”کہ حروف مقطعات میں سے ہے، جس کا معنی معلوم نہیں۔ اور یہ اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور جب معنی معلوم نہیں تو ہو سکتا ہے کہ اس کا ایسا معنی ہو ، جو اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ پر صادق نہ آسکے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.