Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مکروہ تنزیہی عمل کی عادت بنانا
- Fatwa no.
- 368-WAT
- Issued
- 24 جمادی الاولی 1443ھ / 29 دسمبر 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مکروہ تنزیہی اگر کوئی 40 دن تک ترک کرے تو کیا وہ مکر وہ مکروہ تحریمی بن جائے گا یا مکروہ تنزیہی ہی باقی رہے گا؟
Answer (beginning)
مکروہ تنزیہی کی عادت بنالینے سے مکروہ تنزیہی مکروہ تحریمی میں تبدیل نہیں ہو تا، مگر وہ تنزیہی ، مکروہ تنزیہی ہی رہتا ہے اور عادت بنانے کے باوجو د بندہ گناہگار نہیں ہوتا، لیکن اس کی عادت بنالینا بلکہ بلا عذر اس کا ایک مرتبہ ہی ارتکاب کرنا، اچھا عمل نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.