Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام لکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
364-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی ولی وغیرہ کے ساتھ علیہ السلام کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

مسلمانوں کے عرف ورواج نے اس سلام تعظیم ( یعنی علیہ السلام) کو ، جو کسی کے نام کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے،انبیاء کرام اور فرشتوں علیهم السلام کے نام کے ساتھ خاص کر دیا ہے ، لہذا نبی اور فرشتے کے علاوہ کسی اور کے نام کے ساتھ مستقل طور پر ”علیہ السلام “ نہیں کہہ سکتے ، ہاں بانتیج ( انبیاء و ملائکہ علیہم السلام کے تابع کر کے ) کہہ سکتے ہیں جیسے اللهم صل وسلم على سيدنا و مولينا محمد وعلى آل سيدنا ومولینا محمد۔ یایوں "علی نبینا وعلیه السلام" وغیرہ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.