Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسبوق کی رہ جانے والی نماز کا طریقہ

Fatwa no.
358-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دوسری، تیسری اور چوتھی رکعت بلکہ قعدہ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرے گا؟

Answer (beginning)

جماعت میں شریک مقندی جس کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں، مسبوق کہلاتا ہے۔ امام کے سلام پھیر نے کے بعد فوت شدہ رکعتوں کی ادائیگی کا طریقہ درج ذیل ہے: اگر ساری رکعتیں (چار رکعات والی کی چاروں رکعتیں، تین والی کی تین اور دو والی کی دونوں ) نکل گئی ہوں اور آخری رکعت کے رکوع کے بعد امام کے ساتھ شامل ہوا تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو کر اس طرح نماز پڑھے ، جس طرح منفر د یعنی اکیلا شخص نماز پڑھتا ہے یعنی کھڑا ہو کر پہلی دور کعتوں کو فاتحہ وسورت کے ساتھ ادا کرے، دور کعتی نماز ہو تو تشہد وغیرہ مکمل کر کے سلام پھیر دے، تین یا چار رکعتی فرض نماز ہو تو تشہد کے بعد کھڑا ہو کر صرف فاتحہ پڑھ کر رکوع وغیرہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.