Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ولی اللہ کو غیب کا علم ہوتا ہے ؟

Fatwa no.
356-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ اولیاء کرام رحمہم اللہ کو بھی علم غیب ہوتا ہے ؟

Answer (beginning)

جی بالکل ! انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ اولیاء کرام علیہم الرحمہ کو بھی اللہ پاک علم غیب عطا فرماتا ہے اور کئی ایسے واقعات کتب میں موجود ہیں، جن میں اولیاء کرام علیہم الرحمہ نے مختلف غیب کی خبریں ارشاد فرمائیں۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی حاملہ زوجہ کے بارے میں بتایا کہ میری وفات کے بعد اس سے بیٹی پیدا ہو گی۔ (موطاء امام مالک، کتاب الاقضیة، ص645، مطبوعہ: کراچی) حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد نے جہاد میں رات کو بتادیا تھا کہ کل میں شہید ہو جاوں گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.