Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ

Fatwa no.
352-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مریض بیٹھ کر بھی نماز نہیں پڑھ سکتا تو اب لیٹ کر کس طرح نماز پڑھے ؟

Answer (beginning)

جو مریض بیٹھ کر نماز پڑھنے پر قادر نہیں، ایسے مریض کو پیٹھ کے بل اس طرح لنا یا جائے کہ اس کے سر کے نیچے تکیہ رکھ دیں تاکہ اس کا چہرہ قبلہ رو ہو جائے اور اس کی ٹانگیں قبلے کی طرف کر دیں مگر مریض کے لیے ممکن ہو تو اپنے پاؤں سمیٹ لے کہ قبلے کی طرف پاؤں کرنا مکروہ ہے اور اب سر کے اشارے کے ذریعے رکوع اور سجدہ کر کے نماز ادا کرے، اور اگر سیدھی یا الٹی کروٹ لیٹ کر قبلے کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتا ہے تو بھی جائز ہے مگر پیٹھ کے بل لیٹ کر نماز پڑھنے کی قدرت ہو تو اسی طرح لیٹ کر نماز پڑھنا افضل ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.