Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طالب علم کے قرآن مجید پر نشان لگانا
- Fatwa no.
- 339-WAT
- Issued
- 09 جمادی الاولی 1443ھ /14 دسمبر 2021 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو بچے مدنی قاعدہ پڑھتے ہیں یا قرآن مجید حفظ کرتے ہیں یا ناظرہ کرتے ہیں، ان کے اساتذہ ان کے اسباق کی نشاندہی کے لئے ہر روز قرآن پاک میں آیت پر نشانی لگا کر تاریخ لکھ دیتے ہیں ، اسی طرح جب بچے سبق ، سبقی اور منزل و غیر ہ سناتے ہیں تو جو غلطی ہوتی ہے اس کے نیچے پنسل سے نشان لگادیتے ہیں، کیا یہ دونوں عمل جائز ہیں ؟
Answer (beginning)
قرآن مجید یا مدنی قاعدہ اگر وقف کا ہے تو نشانات لگانے کی کسی صورت اجازت نہیں اور اگر ذاتی ہے تو بھی بلا ضرورت نشانات لگانے سے پر ہیز ہی کیا جائے کہ اس سے قرآن مجید کی خوبصورتی بر قرار نہیں رہتی ، ہاں اگر ضرورت ہو تو صرف کچی پنسل سے لگائے جائیں اور حاجت پوری ہو جانے کے بعد مٹادیئے جائیں۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.