Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سالی سے نکاح کا حکم؟

Fatwa no.
336-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مرد اپنی بیوی کی بہن سے شادی کر سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

مرد کا دو بہنوں کو بیک وقت نکاح میں جمع کرنا سخت ناجائز و حرام ہے، لہذا جب تک ایک بہن کسی کے نکاح میں ہے یا اس کی عدت میں ہے تو اس کی دوسری بہن سے نکاح نہیں ہو سکتا، البتہ اگر جو بہن نکاح میں ہے ، اس کو طلاق ہونے کے بعد اس کی عدت بھی گزر جائے یا اس کا انتقال ہو جائے تو دوسری بہن سے نکاح کرنا جائز ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.