Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوسروں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانا
- Fatwa no.
- 330-WAT
- Issued
- 08 جمادی الاولی 1443ھ / 13دسمبر 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یواے ای سے ہوں یہاں ڈش انٹینا گھر میں لگاتے ہیں اور اب ان کی مرضی وہ جو چاہیں دیکھیں، تو یہ کام کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
وش انٹینا لگوا کر لوگ عموما فلمیں ڈرامے دیکھتے اور گانے باجے سنتے ہیں، اور چونکہ یہ کام ناجائز و گناہ ہیں، لہذا جن کے بارے میں کسی طرح معلوم ہو کہ یہ لوگ ایسے ہی گناہوں بھرے چینلز دیکھیں گے تو ان لوگوں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانے کی شرعا اجازت نہیں ہے۔ اور عمو ماڈش انٹینے کا استعمال ناجائز ہی ہوتا ہے تو لگانے سے احتراز ہی کیا جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.