Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم

Fatwa no.
327-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص کو پانی کو چھونے کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑتا ہے اور بالخصوص فجر کی سردیوں میں تو بہت زیادہ ہوتی ہے اور اگر فوری دوانہ لے تو بہت سخت دورہ پڑتا ہے، تو اس صورت میں کیا وہ شخص تیم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

ہے؟ صورت مسئولہ میں اگر ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کی وجہ سے مرگی کا مسئلہ ہو تا ہو، تو اس کے متبادل ذرائع موجود ہیں، انہیں اپنا لیا جائے مثلاً پانی گرم کر کے وضو کر لیں، اگر یہ سہولت نہیں ہے، تو کسی بالٹی وغیرہ میں پانی ڈال کر ڈھک دیں، تو کچھ دیر اس طرح پڑے رہنے کی صورت میں پانی کی ٹینکی و غیرہ کی بنسبت کم ٹھنڈا ہو گا، تو اس سے وضو کر لیا جائے ، اسی طرح اگر وضو کرنے کی صورت میں مرگی کو میڈیسن کھا کر کنٹرول کیا جا سکتا ہو، تو وضو کیا جائے اور دوائی کھائی جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.