Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

Fatwa no.
325-WAT

Question

کیا الکوحل والا پر فیوم لگا کر نماز ہو جاتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

فی زمانہ کثیر علماء و فقہائے کرام نے عموم بلوی وحاجت کی وجہ سے خارجی استعمال والی تمام چیزوں اور کھانے پینے والی چیزوں میں سے صرف ادویات میں بطور علاج الکوحل کی اجازت دی ہے، جبکہ نشہ نہ ہو تا ہو۔ باڈی اسپرے اور پر فیوم وغیرہ بھی چونکہ خارجی استعمال والی چیزیں ہیں، لہذا اس کے لگانے کی بھی اجازت ہے اور اسے لگا کر نماز پڑھنے کی بھی اجازت ہے۔ البتہ بعض علماء الکوحل والی پر فیوم سے منع فرماتے ہیں تو اس لحاظ سے اگر بچا جائے تو بہتر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.