Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں استعمال کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 323-WAT
- Issued
- 04 جمادی الاولی 1443ھ / 09دسمبر 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک مسجد میں جھولی کا چندہ جمع کیا ہو ، تو کیا دوسری مسجد میں لگا سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
جس مسجد کے لئے چندہ جمع کیا گیا ہو ، اسی مسجد میں ہی اس کو استعمال کیا جائے گا اور ایک مسجد کا چندہ کسی دوسری مسجد میں استعمال کرنا جائز نہیں ہے ، البتہ اگر کسی مسجد میں کسی دوسری مسجد کے لئے چندہ جمع کیا جائے اور صراحت کر دی جائے، مثلا یہ کہہ کر مسجد میں چندہ جمع کیا کہ : " فلاں مسجد زیر تعمیر ہے لہذا اس کے لئے چندہ دیں تو ایسی صورت میں اس دوسری مسجد کی تعمیر پر ہی چندہ خرچ کرنا واجب ہے کہ یہ اسی مسجد کا ہی چندہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.