Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرد کا لیڈیز کے کپڑے سلائی کرنا اور ناپ لینا کیسا؟

Fatwa no.
317-WAT
Issued
04 جمادی الاولی 1443ھ / 09 دسمبر 2021ء

Question

(دعوت اسلامی) کیامر دلیڈیز کے کپڑے سی سکتا ہے اور کیا ان کے ناپ لے سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

مرد کا عورت کے کپڑے سینے میں فی نفسہ شرعا کوئی حرج نہیں۔ ہاں ایسا لباس سینے کی ممانعت ہے کہ جو فاسقہ عورتیں پہنتی ہیں، اگر چہ اس کی اجرت زیادہ ملے کہ گناہ میں تعاون کرنا ہے۔ لیکن مردوں (Gents) کے لیے اجنبی عورتوں (Ladies) کا ناپ لینا جائز نہیں۔ کیونکہ ناپ لینے میں ان کے بدن کو دیکھنا یا چھونا پڑے گاجو کہ جائز نہیں۔ اگر کسی نے اس طرح ناپ لیا ہے تو وہ تو بہ کرے اور آئندہ اس سے اجتناب کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.