Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنبی جس چیز کو ہاتھ لگائے ،اس کا حکم

Fatwa no.
294-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا جنبی کے کسی بھی چیز کو ہاتھ لگانے سے ، وہ چیز نا پاک ہو جاتی ہے؟

Answer (beginning)

جنبی شخص (جس پر غسل فرض ہوا ہو ) اگر کسی چیز کو چھولے، تو اس کے محض چھونے سے وہ چیز ناپاک نہیں ہو جائے گی، کیونکہ جنبی پر نجاست حکمی طاری ہوتی ہے اور نجاست حکمی کسی چیز کو چھونے سے اس میں منتقل نہیں ہو جاتی۔ البتہ اگر اس کے ہاتھ یا بدن پر نجاست حقیقیہ لگی ہو اور کسی چیز کو چھونے سے ووہ نجاست بدن سے چھوٹ کر اس چیز کو لگ جائے، تو جتنی جگہ پر نجاست لگے گی، وہ جگہ ناپاک ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.