Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طلاق کی عدت کے احکام
- Fatwa no.
- 291-WAT
Question
طلاق کی عدت کتنی ہوتی ہے ، بتادیں۔ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
جس عورت کو حیض آتے ہوں، اس کی عدت تین حیض ہے اور جس کو حیض نہ آتا ہو ( خواہ ابھی آنا شروع ہی نہیں ہوئے یا سن ایاس (55 سال کی عمر کو پہنچنے کی وجہ سے آنا بند ہو جائیں) تو اس کی عدت 3 مہینے ہے اور اگر کسی عورت کو حمل کی حالت میں طلاق دی تو اس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے تک ہے ،جب بچہ پیدا ہو گا، عدت ختم ہو جائے گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم 200 Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.