Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
- Fatwa no.
- 284-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ یا کتنی آواز میں پڑھنا ہو گا؟
Answer (beginning)
قراءت نماز کا فرض ہے ، اس فرض کے لئے زبان سے حروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضروری ہے کہ کسی مانع سماعت ( مثلا شور و غل و غیرہ) کے نہ پائے جانے کی صورت میں، پڑھنے والا خود وہ آواز سن سکے ، اس سے کم آواز سے قراءت کرنے یا صرف دل میں قراءت کرنے سے کہ آواز بالکل ہی نہ پیدا ہو، یہ فرض ادا نہیں ہو گا، لہذا انماز بھی نہیں ہو گی۔ ہاں یہ بات یادر ہے کہ مقتدی امام کے پیچھے قراءت نہیں کرے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.