Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 283-WAT
- Issued
- 23 ربیع الآخر 1443ھ / 29 نومبر 2021
Question
ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا، لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیا تو کیا اس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم
Answer (beginning)
قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم ہو ، وہاں سکتہ کیا جائے، لیکن اگر کسی نے نماز میں اس مقام پر سکتہ نہ کیا تو اس سے نماز میں کوئی حرج واقع نہیں ہو گا، لہذا اس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.