Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسافرنمازمیں قصرکس مقام سے شروع کرے گا؟

Fatwa no.
275-WAT
Issued
21 ربيع الآخر 1443ھ / 27 نومبر 2021

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جب شرعی سفر کی نیت سے سفر کے لیے روانہ ہوں، تو کب سے قصر نماز پڑھی جائے گی ؟

Answer (beginning)

مسافت شرعی کے ارادے سے نکلنے والا قصر کی ابتداء اس وقت سے کرے گاجب بستی کی متصل آبادی سے باہر ہو جائے، شہر میں ہے تو شہر کی متصل آبادی سے ، گاؤں میں ہے تو گاؤں کی متصل آبادی سے اور شہر والے کے لیے یہ بھی ضرور ہے کہ شہر کے آس پاس جو آبادی شہر سے متصل ہے اس سے بھی باہر ہو جائے۔ اسی طرح فنائے شہر یعنی شہر سے باہر جو جگہ شہر کے کاموں کے لیے ہو مثلاً قبرستان، گھوڑ دوڑ کا میدان، کوڑا پھینکنے کی جگہ اگر یہ شہر سے متصل ہو تو اس سے باہر ہو جانا ضروری ہے۔ اور اگر شہر وفتا کے درمیان فاصلہ ہو تو نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.