Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ذبح شرعی کی کتنی اور کون کون سی اقسام ہیں؟
- Fatwa no.
- 273-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے سنا ہے کہ ذبح کی دو قسمیں ہیں ایک ذبیح اختیاری اور دوسرا مجھے یاد نہیں۔ آپ ان دونوں کی تفصیل سے مجھے آگاہ کر دیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ذبح شرعی کی دو قسمیں ہیں: (1) اختیار کی (2) اضطر آری۔ ذبح اضطراری یہ ہے کہ جانور کے بدن میں کسی جگہ نیزہ وغیرہ بھونک کر خون نکال دیا جائے اس سے مخصوص صورتوں میں جانور حلال ہوتا ہے جن کی تفصیل بہار شریعت کے پندرھویں حصے سے مطالعہ کی جاسکتی ہے۔ ذبح اختیاری کی پھر دو قسمیں ہیں: (1) ذبح، (2) نحر ۔ گلے میں چندر گئیں ہیں ان کے کاٹنے کو ذبح کہتے ہیں۔ ذبیح کی جگہ حلق اور لبہ کے مابین ہے (لبہ سینہ کے بالائی حصہ کو کہتے ہیں)۔ جبکہ حلق کے آخری حصہ میں نیزہ وغیرہ بھونک کر رگیں کاٹ دینے کو نحر کہتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.