Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا موبائل پر بیعت ہوسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 269-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) موبائل پر بیعت ہونے کا شرعی مسئلہ کیا ہے؟
Answer (beginning)
موبائل وغیرہ پر بیعت ہونے کا شرعی مسئلہ یہ ہے کہ اگر بیعت ہونے کے لیے موبائل فون پر میسج میں مرید ہونے کے لیے لکھ کر بھیج دیا یا وائس بھیج دی اور پیر صاحب یا ان کے وکیل نے قبول کر لیا، تو بیعت ہو جائیں گے۔ یو نہی پیر صاحب سے یا ان کے وکیل کے ذریعے ڈائریکٹ کال کر کے بیعت کی، جب بھی بیعت ہو جائیں گے کہ بیعت کے لیے ظاہری جسمانی ہاتھ پر ہاتھ رکھنا شرط نہیں ہے۔ اسی لئے ہمارے علماء کرام نے خط و کتابت کے ذریعے بیعت ہونے کے جواز کو بیان فرمایا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.