Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مسلمان انجیل پڑھ سکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 264-WAT
Question
کیا انجیل پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
قرآن پاک کے علاوہ دیگر آسمانی کتابیں مثلاً تورات ، زبور اور انجیل تحریف کا شکار ہو چکی ہیں، ان میں بہت سی ایسی باتیں بھی شامل کر دی گئی ہیں، جو اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ نہیں اور وہ واضح طور پر دین اسلام کے خلاف ہیں ۔ اس وجہ سے اب ان کتابوں کو پڑھنے کی اجازت نہیں ہے، کہ بغیر علم کے انہیں پڑھنے سے گمر اہیت، بلکہ کفر تک کا اندیشہ ہے۔ مشکوۃ شریف میں ہے "روایت ہے حضرت جابر سے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں توریت کا نسخہ لائے اور عرض کیا یارسول اللہ یہ توریت کا نسخہ ہے حضور خاموش رہے آپ پڑھنے لگے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ انور بدلنے لگا ابو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.